نباش القبور
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - قبریں کھودنے والا، (کنایتہً) قتل کر کے لاشیں فروخت کرنے والا شخص، مُردہ فروش۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - قبریں کھودنے والا، (کنایتہً) قتل کر کے لاشیں فروخت کرنے والا شخص، مُردہ فروش۔